رکت کوڑھ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - کوڑھ کے مرض کی ایک ذیلی قسم جس میں کوڑھ زدہ حصہ سرخ ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - کوڑھ کے مرض کی ایک ذیلی قسم جس میں کوڑھ زدہ حصہ سرخ ہو جاتا ہے۔ A kind of leprosy in which the part affected is red.